Sono Mental

pagal pan

Sono Mental
pagal pan

6 Plays

05 Oct 2019

الفاظ لکھوں وہی جو میں تولتا ہو میں  لکھتا جو سب سچ بولتا ہو مجھے اب ڈر نٸ اس زمانے کا کوٸ مجبوری نٸ میرا شوق ہے ریپ گانے کا سب کو سنانے کا مانو دل کی سہتا نٸ کسی کا بھی روب میں بولو جب ویری سب ہو جاتے خاموش ویسے پڑھ گیا تھا بچپن میں ہی پیار کے ریسک میں جو قابل نا تھی اس کے پاگل ہو گیا تھا اس کے عشق میں پر اس کو چاہیے تھا پیسا اور کار پہلے محبوب تھا اس کا پھر ہو گیا بیکار او میرے یار خوف نٸ تیری بے وفاٸی کا سلا اچھا دیاں میری دس سال کی محبت نبھاٸ کا پر اب پھر پھسو گا نا اس کے محبت کے جال میں ماضی تو خیر گزرا حال پوچھا نا اس نے حال میں

1 Comments

Leave a comment

5 years ago

You may also like