DADYGAMER302

Gangsta (11:32)

DADYGAMER302
Gangsta (11:32)

15 Plays

24 Feb 2023

کیا بہت ضروری ہے خواب پوش آنکھوں میں آنسوں کا بھر جانا حسرتوں کے ساحل پر تتلیوں کا مر جانا حبس کی ہوا میں خشبو کا ڈر جانا دل کے گرم صحرا میں حشر ہی بپا ہونا درد لا دوا ہونا کیا بہت ضروری ہے اب تیراجدا میں بیٹھا اندہروں میں تنہاٸیوں سے دوستی تو بدلی ایسے جیسے بدلے موسم تو بدلی تو بدلے دن شاموں میں اور شامیں بیتیں تیری یادوں میں تو بدلی تو بدلے آنے والے دن حوابوں میں ہاں آپ جناب کس حساب میں بدل گے وہ باحیا میں بےقدر جب بدلے تیرے نین و نقش نقابوں میں تو بدلی تو بدلے ہاتھوں میں پکڑے حنجر گلا بوں میں تو بدلی تو بدلے میرے شہر کے کنوںے شرابوں می کاش تو بھی چاہے کسی کو وہ بدلے ایسے جیسے بدلی تو دل بہلنے کو افسانہ یہ کافی تو میرے پاس ہے میں جانتا تو میرے پاس نہیں تو گٸ مجھ دور جیسے کشتی کنارے سےتو نکلی ایسے جسے روح نکلی جسم سے زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوٸ میں تنہاٸیوں میں بیٹھا حود سے کہ رہا تو میرا نہیں اندر سے آواز نہیں ایسا نہیں

5 Comments

Leave a comment

2 years ago

I like your track Nice work keep going 🔥

2 years ago

nice track men i would like to listen more

2 years ago

weak Bars: Good 💛 Delivery: Nice 🌟 Impression: Nice 🌟

You may also like