Zyr_raza

👿🥴🤕

Zyr_raza
👿🥴🤕

4 Plays

03 Nov 2022

سمجھ سے باہر میری عادات سمجھ باہر اے میری سو چ سمجھ سے باہر اے میں رکھتا ہوں الفاظِ فوج سمجھ سے باہر اے قلم کی نوک سمجھ سے باہر اے پنے پر سیاہی سمجھ باہ اے میری ہر بات تمھاری سمجھ سے باہر اے جو لکھا میں نے سمجھ باہر ہے میرا ہوک ہی سمجھ سے باہر راتوں کی موت سمجھ سے باہر اے اک ناداں کے بول سمجھ سے باہر اے ہر کوئی دیکھتا ہے اپنی ہی چوٹ سمجھ سے باہر میں مر چکا ہوں سوچ سمجھ باہر اے جو سوچوں ہوں کون سمجھ سے باہر زندگی اتنی الجھی سمجھ سے باہر اے آخر میں مانگتے موت سمجھ سے باہر اے یہ پیار ویار سمجھ سے باہر اے مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا میری سمجھ سے تو باہر

1 Comments

Leave a comment

2 years ago

You may also like