River (22:55)

0:00
0:00
River (22:55)

تیری یاد ہاں یاد کیوں ہر بار آئے راتوں کی نیند چرائے قہقہے لگائے دل کا حال بے حال آنسوؤں میں غوطے لگائے تم مجھ سے دور جانے کدھر Baby I swear I'm not there اس دنیا نے بنایا ہے تماشا کیسا جب تک ہاتھ میں نہ ہاتھ ہو تو وعدہ کیسا یہاں لوگوں کے اپنے حساب وکتاب ہیں یہاں جو اپنی مرضی سے چلیں وہ خراب ہیں کب تک رہیں گے ہم ان اندھیروں میں آنکھ کھلے گی تو ملیں گے ہم جیلوں میں پچھتاؤ گے زندگی بھر کام آئیں نا جو ہاتھوں سے ہاتھ چھٹ گئے یاد آئے نا نہ مڑ کے دیکھنا نہ کوئی آئے نا بے فکر ہوا ہے اب کوئی جائے نا یہ دل لگی میرے حصے میں جو آئی ہے وفا بے وفائی ساتھ لائی ہے بس اتنا ہی کہتا میں کہتا ہی رہتا میں دل کی چٹانوں کے بیٹھا ہے رہتا تیری یاد ہر دم رلانے کیوں آتی میں بکھرا ہوا میرے خاک اڑانے کیوں آتی مجھے اس طرح سے اکیلا نہ کر تو مجھے اپنی یادوں کی باہوں میں بھر تو ~عمیمہ_گل

1 Comments

Leave a comment

Author
5 years ago

See track description

User avatar
6
Total plays
6
Followers
5
Following

You may also like